سید اعجاز علی شاہ شیرازی
سیاست دان
ان کا تعلق ٹھٹہ کے شیرازی خاندان سے تھا، سید اعجاز علی شاہ شیرازی ایم پی اے سید ریاض شاہ ایم این اے ایاز شاہ کے والد اور ایم پی اے شاہ حسین شاہ کے چچا تھے۔ پی ایس 84 ٹھٹھہ سے رکنِ سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے جو پیپلز پارٹی سے پہلے ن لیگ سے بھی وابستہ رہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر تعینات رہے، بوجہ کورونا 10 دسمبر 2020ء کو کراچی کے نجی ہسپتال میں وفات پائی ، جب کہ مکلی کے قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے ،