سید بسم اللہ آغا پاکستان تحریکِ انصاف کے دیرینہ ساتھی اور ملنسار انسان تھے

وہ پارٹی کے اہم ترین عہدوں پر فائز رہے، سابق ضلعی صدر کوئٹہ و مسلسل 2 مرتبہ 2013ء اور 2018ء میں پارٹی کے ٹکٹ پر کوئٹہ سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑا، اس کے علاوہ روز اول سے عمران خان کے ایک بہترین اور سچے سپاہی کی طرح میدان سیاست میں متحرک رھے اور بلوچستان میں پارٹی کی کامیابی اور فعالیت میں اہم کردار ادا کیا،

سید بسم اللہ آغا نے 30 جولائی 2022ء کو وفات پائی، ان کا جنازہ کوئٹہ سیٹلائیٹ ٹاون میں ان کے گھر سے 30: 4 بجے اٹھایا گیا اور رات 7 بجے انہیں ان کے آبائی گاؤں کلی کربلا پشین میں دفنایا گیا،

حوالہ جاتترميم