'بلانوشی' سید قبیلے سے ایک شاخ جسے "قادری" بھی کہا جاتا ہے۔جو ایک بلوچ قبیلہ ہیں ۔ جن میں اکثریت بلوچی اور کچھ براہوی بولی بولتے ہیں۔ جن کا 2018 کے مطابق تقریبا آدھی آبادی بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں خانہ بدوش زندگی گزار رہے ہے ۔ یہ پاکستان،ایران کے علاوہ ،افغانستان میں بھی آباد ہے""سیدبلانوشی میں، شے زی، گمشادزی۔نوتانی۔ ریتی زی۔موسازی۔موسہی۔سلارزی۔پیرکزی۔شھی۔محمدزی۔شیرانزی۔نہودزی۔کلندرزی -علی زهی۔جلالزی۔جانلوزی۔شے حسنی۔شامل ہے۔ مشہور شخصیات میں "پیر سید بلانوش" جس کا مزار بلوچستان کے قبائلی علاقہ ضلع چاغی میں ہے ۔ جس کی زیارت کے لیے افغانستان میں نورزئی قبیلے کے ساتھ رہے ایران اور پاکستان کے دور دور شہروں سے خاص تور پر صوبہ سندھ سے لوگ آجاتے ہیں ۔