مفتی سید عبد الشکور ترمذی جید مفتی، ممتاز عالم دین، علم قراءت میں ماہر، متعدد کتب کے مصنف تھے۔ ہندوستان کے ضلع کرنال میں پیدائش ہوئی اور دارالعلوم دیوبند سے عالم فاضل کیا۔ اساتذہ میں حسین احمد مدنی نمایاں تھے۔ اشرف علی تھانوی کے پڑوسی تھے اور ان سے بیعت ونیاز مندی کا تعلق تھا۔ قیام پاکستان کے بعد ہجرت کر کے ضلع سرگودھا کی تحصیل ساہیوال میں آئے اور جامعہ حقانیہ کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا۔ 2000ء میں وفات پائی۔

سید عبد الشکور ترمذی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش ضلع کرنال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2000ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دار العلوم دیوبند   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ حسین احمد مدنی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم

خارجی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔