سید علی بن حسین بغداد میں پیدا ہوئے۔[1] آپ بغداد میں اٰل علی کے مورث ہیں، آپ کی اولادیں زیادہ تر ازبکستان، نیشاپور اور پشتونستان میں ہجرت کر گئیں آپ کا نسب علی بن حسین بن احمد بن محمد الشریف الفقیہ بن اسماعیل المحدث الاصغر بن ابراہیم مرتضی بن موسی کاظم۔[2] آپ کے چار (4) فرزند ہیں۔ حمزہ، جعفر، حسین اور احمد۔

سید علی کی قبر مقبرۂ قریش بغداد میں ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب میر سید ثاقب عماد الحسینی، گلدستۂ عقائد و حقائق روحانی، باب شیخ المشائخ سید محمد حمزہ و اجداد و احفاد
  2. روضة المعطار فى تشجير الازهار، علامه سلمان الجبورى