سید محمد احسن

پاک بحریہ کے سربراہ (چیف آف نیول اسٹاف)

سید محمد (ایس ایم) احسن 21 دسمبر 1920ء کو حیدرآباد (دکن) میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے 1940ء میں رائل انڈین نیوی میں کمیشن حاصل کیا تھا اور دوسری عالمی جنگ کے دوران کئی اہم لڑائیوں میں حصہ لیا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد انھوں نے پاک بحریہ میں خدمات انجام دینی شروع کیں اور وہ قائد اعظم کے نیول اے ڈی سی مقرر ہوئے۔ بعد ازاں انھوں نے کئی تباہ کن جہازوں اور کروزر کی کمان کی۔ یکم ستمبر 1969ء سے یکم مارچ 1971ء تک مشرقی پاکستان کے ڈپٹی مارشل لا ایڈمنسٹریٹر اور گورنر کے فرائض انجام دیے۔ 4اگست 1989ء کو انھوں نے کراچی میں وفات پائی۔

سید محمد احسن
تفصیل= Vice Admiral S.M. Ahsan (1920–1989)
تفصیل= Vice Admiral S.M. Ahsan (1920–1989)

11th Military Governor of East Pakistan
مدت منصب
1 September 1969 – 1 March 1971
صدر یحییٰ خان
وزیر اعظم نور الامین (1970–71)
صاحبزادہ یعقوب خان
Sahabzada Yaqub Khan
8th Minister of Finance
مدت منصب
5 April 1969 – 3 August 1969
N M Uqaili
M.A. Qizilbash
Navy Commander in Chief
مدت منصب
20 October 1966 – 31 August 1969
صدر ایوب خان
V.Adm A.R. Khan
V.Adm Muzaffar Hassan
چیئرمین of the پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن
مدت منصب
1975 – 1976
معلومات شخصیت
پیدائش 21 دسمبر 1920ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 اگست 1989ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نارتھ ایسٹ ہل یونیورسٹی
جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار ،  ماہر شماریات ،  مترجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ  شاہی ہندی بحریہ (1940–1947)
پاک بحریہ (1947–71)
یونٹ Navy Executive Branch
کمانڈر Eastern Command
پاک بحریہ (COMLOG)
پاک بحریہ
DG Naval Intelligence (DGNI)
CO PNS Tariq
Aide-de-camp to Louis Mountbatten
Military Advisor East-Pakistan military
لڑائیاں اور جنگیں
اعزازات

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات

  1. Iftikhar-ul-Awwal (2006)۔ "Life Sketches: Lieutenant-Governors, Governors and Presidents"۔ {{subst:PAGENAME}} Years of Bangabhaban 1905–2005۔ Press Wing Bangabhaban۔ ص 333–334۔ ISBN:978-984-32-1583-3۔ 2022-07-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-03-21