سید پورہ
سوپور تحصیل، ضلع بارہ مولا میں ایک گاوں کا نام ہے۔ جو قصبہ سوپور سے صرف تین کلو میٹر دور ہے۔ جہاں پر سید حسین قمی کا مزار واقع ہے۔ اس گاوں کی آب
سید پورہ سوپور تحصیل، ضلع بارہ مولا میں ایک گاؤں کا نام ہے۔ جو قصبہ سوپور سے صرف تین کلومیٹر دور ہے۔ جہاں پر سید حسین قمی کا مزار واقع ہے۔ اس گاؤں کی آبادی تقریبا 1952 ہے۔ اس گاؤں میں شیعہ اور سنی مسالک کے لوگ رہتے ہیں۔
سید پورہ سعد پور | |
---|---|
گاؤں | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | جموں و کشمیر |
ضلع | بارہ مولہ |
آبادی (2011) | |
• کل | 1,952 |
زبانیں | |
• دفتری | اردو |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |