سیلیا (ایز یو لائک اٹ)
سیلیا شیکسپیئر کے ڈرامے "ایز یو لائک اٹ" کے اہم کرداروں میں سے ایک ہے ۔ سیلیا ڈیوک فریڈرک کی بیٹی اور جلاوطن ڈیوک سینئر کی بھتیجی ہے ۔ سیلیا اور روزلائنڈ کزن ہیں اور ان دونوں بہنوںمیں بے پناہ محبت ہے۔
ایزیو لائک اٹ کردار | |
![]() سیلیا | |
تخلیق | ولیم شیکسپیئر |
---|---|
خاندان | Duke Frederick (father) روزلائنڈ (ایز یو لائک اٹ) (cousin) |
شباہت
ترمیمسیلیا خوبصورت تو ہے لیکن اس کی بہن روزلائنڈ حسین تر ہے ۔ اورلینڈو نے ان دونوں کو حسین و ذہین قرار دیا ہے ۔