سیلیلیا جوائس (انگریزی: Cecelia Joyce) (پیدائش: 25 جولائی 1983ء) آئرلینڈ کی سابقہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 2001ء اور 2018ء کے درمیان آئرش قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔

سیلیلیا جوائس
ذاتی معلومات
مکمل نامسیسلیا نورا اسوبل میری جوائس
پیدائش (1983-07-25) 25 جولائی 1983 (عمر 40 برس)
ویکلو، جمہوریہ آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی لیگ بریک، گوگلی گیند باز
تعلقاتایڈ جوائس (بھائی)
گس جوائس (بھائی)
ڈومینک جوائس (بھائی)
اسوبل جوائس (بہن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 44)14 جولائی 2001  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ10 جون 2018  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 5)14 جولائی 2001  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی2017 نومبر 2018  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 47 21
رنز بنائے 965 305
بیٹنگ اوسط 23.53 23.46
100s/50s 0/3 0/0
ٹاپ اسکور 78* 41
گیندیں کرائیں 112 18
وکٹ 1 1
بولنگ اوسط 104.00 31.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ n/a n/a
بہترین بولنگ 1/12 1/31
کیچ/سٹمپ 7/– 4/1
ماخذ: کرک انفو، 17 نومبر 2018

حالات زندگی ترمیم

سیلیلیا جوائس آئرلینڈ کے ویکلو میں پیدا ہوئیں۔[1] انھوں نے 2001ء میں آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی (ایک روزہ) میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[2] انھوں نے اپنا آخری ٹی20، 2018ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔[3] سیلیلیا جوائس نے ٹی20 کرکٹ اور ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور گیند بازی کرتی ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 43 ٹی20 اور 57 ون ڈے میچ کھیلے۔[4]

ایک روزہ کیریئر ترمیم

سیلیلیا جوائس نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ آسٹریلیا کے خلاف سنہ 2001ء میں کھیلا۔[2]انھوں نے 23.44 کی اوسط سے کل 1172 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 78 کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ 3نصف سنچری کرنے میں کامیاب رہیں۔ انھوں نے کل 130 گیندیں پھینکیں اور 1 وکٹ حاصل کی ان کی باؤلنگ کی اوسط 135.00برہی وہ 11 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔

ٹی20 کیریئر ترمیم

سیلیلیا جوائس نے پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف سنہ 2008ء میں کھیلا۔[5] انھوں نے کل659 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 60 کا اسکور بھی شامل ہے۔[4]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Cricket Archive profile
  2. ^ ا ب "2nd ODI, Dublin, Jul 14 2001, Australia Women tour of Ireland" 
  3. "18th Match, Group B (D/N), Providence, Nov 18 2018, ICC Women's World T20" 
  4. ^ ا ب "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021 
  5. "Only T20I, Dublin, Jun 27 2008, West Indies Women tour of Ireland"