سیموئل بکٹ
سیموئل بکٹ (پیدائش:1906ء)|وفات:1989ء) آئرش نژاد معروف ناول نگار، ڈراما نویس، افسانہ نگار، تھیٹر ڈائریکٹر اور ادبی مترجم تھے۔ وہ انگلش اور فرانسیسی دونوں زبانوں میں لکھتے تھے۔ وہ پیرس میں رہا کرتے تھے ۔ ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں انھیں 1969ء میں نوبل ادب انعام سے نوازا گیا۔
سیموئل بکٹ | |
---|---|
![]() سیموئل بکٹ1977 | |
پیدائش | سیموئل بکٹ 13 اپریل 1906 فوکس روک, ڈبلن, آئر لینڈ |
وفات | 22 دسمبر 1989 پیرس, فرانس | (عمر 83 سال)
قلمی نام | Andrew Belis[1] |
پیشہ | Novelist, playwright, poet, theatre director, essayist |
قومیت | Irish |
مادر علمی | ٹرنیٹی کالج، ڈبلن |
اصناف | Drama, fiction, poetry, screenplays, personal correspondence[2] |
ادبی تحریک | Modernism |
نمایاں کام | Murphy (1938) Molloy (1951) Malone Dies (1951) The Unnamable (1953) Waiting for Godot (1953) Watt (1953) Endgame (1957) Krapp's Last Tape (1958) How It Is (1961) |
اہم اعزازات | نوبل ادب انعام 1969 Croix de Guerre 1945 |
دستخط | ![]() |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Fathoms from Anywhere – A Samuel Beckett Centenary Exhibition". 27 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2015.
- ↑ Muldoon، Paul (12 December 2014). "The Letters and Poems of Samuel Beckett". نیو یارک ٹائمز. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2014.