سینا سافٹ کارپوریشن
سینا سافٹ کارپوریشن (فارسی: شرکت نرمافزاری سینا) ایران کی ایک سافٹ ویئر کمپنی ہے جو سنہ 1985ء میں قائم ہوئی۔[1] سینا سافٹ کمپنی اپنے بعض انتہائی اہم مصنوعات مثلاً زرنگار (برائے ڈوس اور ونڈوز)، پیش کار، کلک اور گارسہ وغیرہ کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئی۔ سینا سافٹ نے فارسی زبان کی خصوصیات کے حامل ونڈوز 3.1، ونڈوز 95 بھی جاری کیے تھے۔
صنعت | سافٹ ویئر |
---|---|
قیام | 1985 |
صدر دفتر | تہران، ایران |
علاقہ خدمت | ایران |
مصنوعات |
|
سنہ 2000ء کی دہائی سے سینا سافٹ غیر فعال ہے اور اس کے بیشتر امور کی انجام دہی کی ذمہ داری سینا کلچرل اینڈ سافٹ ویئر فاؤنڈیشن کے پاس ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "About SinaSoft"۔ SinaSoft website
- ↑ "زرنگار و دیگر هیچ (Persian)" (PDF)۔ Shabakeh Magazine۔ 2004۔ 08 جنوری 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2020 "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 08 جنوری 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2020 "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 08 جنوری 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2020
بیرونی روابط
ترمیم- سینا سافٹ کی ویب گاہ
- زرنگار و دیگر هیچ (Persian)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wiki.persian-computing.org (Error: unknown archive URL), an interview with leaders of Sina Cultural and Software Foundation.