اَمون ( قبطی: Ⲁⲃⲃⲁ Ⲁⲙⲟⲩⲛ)، اموناس ( یونانی: Ἀμμώνας)، ( Ἀμοῦν) چوتھی صدی کا مسیحی تجرد پسند اور مصر میں سب سے مشہور رہبانی سلسلہ کا بانی تھا۔ اس کے بعد اسے سَنت قرار دیا گیا۔

اموناس
جوگی
پیدائشMariotis، مصر
وفاتسکیٹس، مصر
تہوار20پاشون (15 مئی جولینی تقویم)
4 اکتوبر (بازنطینی مسیحیت)

زندگی ترمیم

سینٹ اَمون (St. Ammon) نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی دلہن کو ازدواجی تعلق کی نجاست پر وعظ سنایا اور دونوں نے بالاتفاق طے کر لیا کہ جیتے جی ایک دوسرے سے الگ رہیں گے ۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. مولانا ابو الاعلی مودودی (21 جولائی 2022)۔ "عیسائی رہبانیت کی اذیت ناک تاریخ"۔ Read Maududi۔ 21 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2022