سیودت شیو نارائن (پیدائش: 13 مئی 1952ء) ایک ویسٹ انڈین سابق کرکٹ کھلاڑی ہے [1] جس نے 1978ء سے 1979ء تک آٹھ ٹیسٹ اور ایک ون ڈے میچ کھیلا۔ وہ امریکا ہجرت کر گئے، اپنی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔

سیو شیو نارائن
ذاتی معلومات
مکمل نامسیودت شیو نارائن
پیدائش (1952-05-13) 13 مئی 1952 (عمر 71 برس)
آلبیون، گیانا, گیانا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 169)31 مارچ 1978  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ2 فروری 1979  بمقابلہ  بھارت
واحد ایک روزہ (کیپ 32)12 اپریل 1978  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1970–1981گیانا قومی
1971–1980بربیس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 8 1 49 13
رنز بنائے 379 20 2,182 206
بیٹنگ اوسط 29.15 32.56 18.72
100s/50s 0/4 0/0 3/14 0/0
ٹاپ اسکور 63 20* 131* 46
گیندیں کرائیں 336 18 5,628 445
وکٹ 1 0 67 9
بالنگ اوسط 167.00 36.55 32.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 1/13 0/16 4/29 2/25
کیچ/سٹمپ 6/– 0/– 36/– 6/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 18 اکتوبر 2010

حوالہ جات ترمیم

  1. "South Africa's bearded wonder"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2019