سیٹھی محلہ
سیٹھی محلہ قدیم پشاور کے اندروں دیوار شہر کے مرکز میں ایک علاقہ ہے۔ محلہ میں سیٹھی خاندان کے سات مکانات موجود ہیں جو فن کا ایک اعلیٰ نمونہ ہیں۔[1]
محلہ | |
![]() سیٹھی محلہ وسط ایشیائی طرز تعمیر کے گھروں کے لیے مشہور ہے | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
شہر | پشاور |
حوالہ جاتترميم
بیرونی روابطترميم
- Pictures of Mohallah Sethian Sarhad Conservation Network
- Sarhad Tourism Corporation, Government of Khyber Pakhtunkhwaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nwfptourism.com.pk (Error: unknown archive URL)