سیکرٹری خارجہ (پاکستان)

پاکستان کا سیکرٹری خارجہ (اردو: ‎معتمدِ خارجہ پاکستان ) وزارت خارجہ کا وفاقی سیکرٹری ہے۔ سیکرٹری، حکومت پاکستان کی دیگر تمام وزارتوں کی طرح، وزارت کا بیوروکریٹک سربراہ ہوتا ہے، جو پاکستان کی سنٹرل سپیریئر سروسز کا باسویں گریڈ کا افسر ہوتا ہے۔ موجودہ سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان ہیں جنھوں نے اپریل 2019ء میں اس دفتر کا چارج سنبھالا تھا ۔ سائرس قاضی کو 4 اگست 2023ء کو پاکستان کا سیکرٹری خارجہ نامزد کیا گیا تھا۔ وہ 16 اگست 2023ء کو اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد اسد مجید خان کی جگہ اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

Foreign Secretary of Pakistan
‎معتمدِ خارجہ پاکستان
Incumbent

Syrus Sajjad Qazi

since 16 اگست 2023
وزارت امور خارجہ (پاکستان)
محکمہ وزیر خارجہ پاکستان
رہائش اسلام آباد، پاکستان
تجویز کنندہ وزیراعظم پاکستان
اپوائنٹ کرنے ولا صدر پاکستان
مدت 3 سال
افتتاحی ہولڈر محمد اکرام اللہ
قائم 1947

خارجہ سیکرٹریوں کی فہرست

ترمیم
نمبر شمار سیکرٹری خارجہ کا نام دفتر میں آمد کی تاریخ دفتر سے روانگی کی تاریخ
1 محمد اکرام اللہ 15 اگست 1947ء 16 اکتوبر 1951ء
2 مرزا عثمان علی بیگ 16 اکتوبر 1951ء 30 نومبر 1952ء
3 اختر حسین 1 دسمبر 1952ء 4 جون 1953ء
4 جے اے رحیم 4 جون 1953ء 11 جنوری 1955ء
5 سکندر علی بیگ 10 اکتوبر 1955ء 30 جون 1959ء
6 محمد اکرام اللہ 1 جولائی 1959ء 11 مئی 1961ء
7 ایس کے دہلوی 12 مئی 1961ء 26 جولائی 1963ء
8 عزیز احمد 26 جولائی 1963ء 23 جون 1966ء
9 ایس ایم یوسف 24 جون 1966ء 1 جولائی 1970ء
10 سلطان محمد خان (سفارت کار) 1 جولائی 1970ء 31 مارچ 1972ء
11 افتخار علی 31 مارچ 1972ء 1 جنوری 1973ء
12 ممتاز علی علوی 1 جنوری 1973ء 7 مئی 1973ء
13 آغا شاہی 6 جولائی 1973ء 6 جولائی 1977ء
14 سردار شاہ نواز 6 جولائی 1977ء 29 مئی 1980ء
15 ریاض پراچہ 29 مئی 1980ء 10 جولائی 1982ء
16 نیاز نائیک 11 جولائی 1982ء 30 مئی 1986ء
17 عبد الستار 31 مئی 1986ء 2 اگست 1988ء
18 ہمایوں خان (سفارت کار) 3 اگست 1988ء 22 فروری 1989ء
19 تنویر احمد خان 30 دسمبر 1989ء 30 اگست 1990ء
20 شہریار خان 30 اگست 1990ء 29 مارچ 1994ء
21 نجم الدین شیخ 30 اپریل 1994ء 24 فروری 1997ء
22 شمشاد احمد (پاکستانی سفارت کار) 25 فروری 1997ء 17 فروری 2000ء
23 انعام الحق 17 فروری 2000ء 21 جون 2002ء
24 ریاض کھوکھر 6 اگست 2002ء 14 فروری 2005ء
25 ریاض محمد خان 15 فروری 2005ء 25 اپریل 2008ء
26 سلمان بشیر 3 مئی 2008ء 3 مارچ 2012ء
27 جلیل عباس جیلانی 3 مارچ 2012ء دسمبر 2013ء
28 اعزاز احمد چودھری دسمبر 2013ء فروری 2017ء
29 تہمینہ جنجوعہ فروری 2017ء اپریل 2019ء
30 سہیل محمود اپریل 2019ء 2 دسمبر 2022ء
31 اسد مجید خان 2 دسمبر 2022ء 16 اگست 2023ء
32 سائرس سجاد قاضی 16 اگست 2023ء جاری

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم