سی این این–نیوز 18 (سابقہ سی این این–آئی بی این) بھارت کا انگریزی نیوز چینل ہے جس کی بنیاد راج دیپ سردیسائی نے رکھی۔ اب اس کی باگ دوڑ نیٹ ورک 18 کے پاس ہے۔[1] سی این این دنیا بھر کی خبریں دیتا ہے، جبکہ بھارتی نشریاتی نیٹ ورک بھارتی اور مقامی خبروں پر توجہ مرکوز رکھتا ہے۔[2]

سی این این نیوز 18
ملکبھارت
نیٹ ورکسی این این
ہیڈ کوارٹرنوئیڈا، ضلع گوتم بدھ نگر، اتر پردیش
پروگرامنگ
زبانانگریزی
ملکیت
مالکنیٹ ورک 18
روابط
ویب سائٹwww.news18.com

حوالہ جات ترمیم

  1. "Network18 Website on CNN-IBN"۔ network18online.com۔ 11 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2018 
  2. Philip Seib (2008)۔ The Al Jazeera Effect: How the New Global Media Are Reshaping World Politics۔ Washington, D.C.: Potomac Books۔ ISBN 978-1-59797-200-0