شائع کرنا کے معنی ہیں اشاعت کرنا، چھاپنا، پھیلانا، آشکار کرنا، مشہور کرنا، فاش کرنا، چھاپ کر مشتہر کرنا، طبع کرنا وغیرہ۔ کتابوں، رسالوں اور اخبارات کی اشاعت کو شائع کرنا کہتے ہیں۔ یہ اشاعتیں ایک خاص دورانیہ کی ہو سکتی ہیں مثلاً روزنامہ، ہفت روزہ، پندرہ روزہ، ماہ نامہ، ششماہی اور سالانہ وغیرہ