شاطبہ
شاطبہ،اندلس ( موجودہ سپین ) کے صوبہ بلنسیہ (Valencia) کے جنوبی حصے کا قدیم شہر ہے جسے آج کل ہسپانوی زبان میں 'شاتیوا' یا 'ہاتیوا' Xàtiva کہتے ہیں۔
یہاں کی دو چیزیں بہت مشہور ہیں۔ اول خضاب جو دیر تک قائم رہنے اور خوبصورت ہونے میں ضرب المثل تھا۔ دوم کاغذ ایسا بنتا کہ روئے زمین پر اس کی نظیر نہ تھی۔
اس شہر سے بہت سے اہلِ علم و فضل مسلمان منسوب ہیں۔
شاطبہ میں عربوں کا ایک قدیم قلعہ اور محلات ہیں۔
ویکی ذخائر پر شاطبہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
ترمیم-
شاطبہ کا ایک خاکہ
-
فلپ پنجم کا خاکہ