راجا شاہو دوم بھوسلے (1763 – 3 مئی 1808ء[1]) مرہٹہ سلطنت کے برائے نام چھترپتی تھے۔[1] ان کے جانشین ان کے بیٹے پرتاپ سنگھ ہوئے تھے۔

شاہو دوم بھوسلے
مرہٹہ سلطنت کے چھترپتی
مرہٹہ سلطنت کے ساتویں چھترپتی
11 دسمبر 1777 – 3 مئی 1808
پیشروراجا رام دوم
جانشینپرتاپ سنگھ
خاندانبھونسلے
والدوتھوجی بھونسلے
راجا رام دوم، ستارا (سوتیلا)
پیدائش1763
وفات3 مئی 1808 (عمر 45)
ستارا
مذہبہندو مت

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Sumitra Kulkarni (1995)، The Satara Raj, 1818–1848: a study in history, administration, and culture، صفحہ: 12 
ماقبل  مرہٹہ سلطنت کے چھترپتی
1777-1808
مابعد 
ماقبل  ستارا کا راجا
1777-1808
مابعد 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔