شاہ پور اول خاندان ساسیان کا مشہور بادشاہ تھا۔
شاہ پور اول اردشیر بابکان کا بیٹا تھا جو 240ء میں ایران کے تخت پر بیٹھا،اس نے 240ء میں رومی سلطنت پر حملہ کیا اور بہت سی فتوحات حاصل کیں ایرانی تاریخ دانوں کے مطابق اس نے 30 سال حکومت کی ۔ یہ ایک اچھا سپہ سالار اور عقلمند حکمران اور فیاض بادشاہ بھی تھا
اس کا انتقال 273ء میں ہوا اس کے بعد اس کا بیٹا ہرمز اول تخت نشین ہوا ۔

حوالہ جات ترمیم