زیر نوشت متنشاہ کا کو چشتی، زمرہ اولیاء اللہ سے تھے، آپ شیخ عبد الجلیل نام سلطان بہلول لودھی کے داماد اور مشہور عالم دین تھے۔ کہا جاتا ہے کہ آپ حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے پڑپوتے تھے، سال وفات1504ءمزار میکلوڈ روڈ پر ہے۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 05 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2022