شاہ کوٹ
یہ لاہور فیصل آباد روڈ پر لاہور سے بجانب مغرب چھیانوے کلومیٹر اورفیصل آبا د سے بجانب مشرق بیالیس کلومیٹر پر واقع ایک شہر ہے۔ عظیم صوفی بزرگ بابا جی نو لاکھ ہزاری کا مزار اسی شہر میں ہےفرزند شاہ کوٹ اور ایک عظیم لیڈر :حضرت مولانا میاں عبداللطیف انور شاہ کوٹی مہتمم جامعہ اشرفیہ شاہ کوٹ، کا مزار بھی اسی شہر میں ہے۔
Chak 84/88 | |
---|---|
ملک | پاکستان |
علاقہ | ننکانہ صاحب، پنجاب |
دار الحکومت | شاہکوٹ |
یونین کونسل | یوسی # 17اور 18 |
منطقۂ وقت | پی ایس ٹی (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | پی ڈی ٹی (UTC+6) |
ٹیلی فون کوڈ | 056 |
وہ اپنے خاندان کے ساتھ جالندھر شہر سے ہجرت کرکے شاہ کوٹ ضلع ننکانہ صاحب میں تشریف لائے۔اور بچپن میں ہی حضرت احمد علی لاہوری سے بیعت ہوئے اور 1975ء کی تحریک ختم نبوت،1977ء کی تحریک نظام مصطفیؐ،1984ء کی تحریک ختم نبوت کے نامور لیڈر تھے ۔
شاہ کوٹ کی عظیم شخصیات
ترمیم- حضرت بابا جی نو لاکھ ہزاری
- حاجی خیر دین
- میاں عبداللطیف انور شاہ کوٹی
- مولانا حسین احمد مدنی
- مفتی سید احمد
- قاری محمد اسد
- مولانا سکندرعثمان جالندھری
- مولانا خالدزبیر جالندھری