شجاع شاہ درانی 1803ء سے 1809ء تک درانی سلطنت کے حکمران تھے اس کے بعد 1839ء سے اپنی موت 1842ء تک دوبارہ حکمرانی سنبھالی وہ افغانستان کے پانچویں امیر تھے۔

شجاع شاہ درانی

امیرِ افغانستان
دور حکومت 13 جولائی 1803ء3 مئی 1809ء
7 اگست 1839ء5 اپریل 1842ء
تاج پوشی 13 جولائی 1803ء
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 4 نومبر 1785ء
وفات 5 اپریل 1842ء
کابل  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ Daughter of Fath Khan Tokhi
Wafa Begum
Daughter of سید Amir Haidar Khan
Daughter of Khan Bahadur Khan Malikdin Khel
Daughter of Sardar Haji Rahmatu'llah Khan Sardozai
Sarwar Begum
Bibi Mastan
والد تیمور شاہ درانی
بہن/بھائی
خاندان درانی خاندان
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں