شماس یا ڈیکن (Deacon) کَليسیائی عہدے دار جو پادری (Priest) سے کم درجے کا ایک مقررہ پادری ہوتا ہے۔[1] اسے چھوٹا پادری بھی کہتے ہیں۔