شمالی ہند
(شمالی بھارت سے رجوع مکرر)
شمالی ہند بھارت کا شمالی حصہ ہے۔ یہ وندھیہ پہاڑوں، دریائے نرمدا اور دریائے مہاندی کے شمال کا علاقہ ہے۔ جبکہ گجرات، مہاراشٹرا، مغربی بنگال، بہار، جھارکھنڈ اور شمال مشرقی ریاستیں اس سے مستثنیٰ ہے۔[1][2]. بھارت کا پایۂ تخت نئی دہلی شمالی ہند میں واقع ہے۔
شمالی ہند उत्तर भारत اُتر بھارت شمالی ھندوستان | |
---|---|
States in the North and North Central Zones of India, as defined by the Indian Government. | |
آبادی | 504,196,432 |
رقبہ | 1,624,160 km2 یا (627,090 sq mi) |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+05:30) |
ریاستیں اور مرکزی زیرِ حکومت علاقے | جموں و کشمیر ، ہماچل پردیش ، اتراکھنڈ ، ہریانہ ، پنجاب ، راجستھان ، اتر پردیش ، بِہار ، جھارکھنڈ ، چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش |
زیادہ آبادی والے شہر (2008) | دہلی ، کانپور ، جے پور ، لکھنؤ ، پٹنہ ، چندی گڑھ اور بنارس |
زبانیں | اردو ، انگریزی ، ہندی ، راجستھانی ، ہریانوی ، کشمیری ، ڈوگری ، پنجابی ، بھوجپوری ، میتھلی ، سنتالی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "State Profile"۔ Bihar Government website۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Food riots, anger as floods swamp South Asia"۔ Reuters India۔ 07 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ