شمالی سامی
(شمالی سامی زبان سے رجوع مکرر)
شمالی سامی ناروے، سویڈن اور فن لینڈ کے شمالی مقامات پر بولی جانے والی ایک سامی زبان ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعدد 15000 سے 25000 کے قریب ہے۔
شمالی سامی | |
---|---|
davvisámegiella | |
مقامی | ناروے، سویڈن، فن لینڈ |
مقامی متکلمین | (لگ بھگ 25,000 بحوالہ 1992–2013)e18 |
اورالی
| |
لاطینی رسم الخط (شمالی سامی) Northern Sami Braille | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | ناروے |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | se |
آیزو 639-2 | sme |
آیزو 639-3 | sme |
گلوٹولاگ | nort2671 [1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Northern Sami"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری