شمس نگار
شمس نگار (Heliograph)، ایک لاسلکی شمسی دورنگار (telegraph) جو آئینے سے منعکسہ (reflected) مورس رمزی آفتابشی جھماکے استعمال کرتے ہوئے اشارہ کاری (signaling) کرتا ہے۔
تسمیات
ترمیمشمس نگار دراصل عربی لفظ شمس اور فارسی لفظ نگار کا مرکب ہے۔ شمس کی معنی ہے سورج اور نگار کا مطلب ہے نقش یا چھاپ۔