شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن
شور کوٹ- لالہ موسیٰ ریلوے لائن پاکستان میں کئی برانچ لائنوں میں سے ایک ہے، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی ہے۔ یہ لائن شورکوٹ کینٹ جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔
شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
دیگر نام | سندھ ساگر ریلوے |
حالت | Operational |
ٹرمینل | شورکوٹ کینٹ جنکشن لالہ موسیٰ جنکشن |
اسٹیشن | 39 |
آپریشن | |
مالک | پاکستان ریلوے |
آپریٹر | پاکستان ریلوے |
تکنیکی | |
لائن کی لمبائی | 325 کلومیٹر (202 میل) |
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) |
آپریٹنگ رفتار | 105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (Current) 160 کلومیٹر/گھنٹہ (99 میل فی گھنٹہ) (Proposed Upgrade)[1] |
اسٹیشن
ترمیم- شورکوٹ کینٹ جنکشن
- خانورا
- وریام
- رستم سرگانہ
- گل مالا ہالٹ
- مددکی
- جھنگ صدر
- جھنگ شہر
- ٹھٹھہ محلہ
- چنڈ
- شاہ جیونا
- شاہ نکدر
- سوبھگا
- ہریانوالہ
- سلاں والی
- الا دانہ
- شاہین آباد جنکشن
- پنڈی رسول
- چھرنالی
- سرگودھا جنکشن
- میٹھا لک
- چک وڑائیچاں والا
- اجنالہ
- قدرت آباد
- بھلوال
- ول سونپور
- پھلروان
- رتو کالا
- مونا
- پنڈ مکو
- پکھووال
- بنہ میانوالہ ہالٹ
- چک سیدا
- ملک وال جنکشن
- ہریا
- الا
- منڈی بہاؤ الدین
- چیلیاں والا
- چک شیر محمد
- ڈنگہ
- پیر جنڈ ہالٹ
- جوڑا کرنانہ
- اختر کرنانہ
- لالہ موسیٰ جنکشن
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Pakistan Railways: A Performance Analysis - Citizens' Periodic Reports on the Performance of State Institutions (PDF) (بزبان انگریزی). Islamabad: PILDAT. Dec 2015. p. 21. ISBN:978-969-558-589-4. Archived from the original (PDF) on 2016-01-24. Retrieved 2016-08-18.