شہر نوش پارسی پور

ایرانی ادیبہ ، ناول نگار اور مترجم

شَهرنوش پارسی‌پور (پیدائش:17 فروری1946-تهران) ایرانی ادیبہ ، ناول نگار اور مترجم ہیں۔[4] ان کی تحریروں کے دنیا کی کئی زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں۔ انھیں 18ویں امریکی خواتین محققہ کانفرنس کی جانب سے بہترین خاتون سال کا اعزاز دیا گیاتھا۔[5][6] انھیں سال 2016میں ایرانی ادبی ایوارڈ جایزۂ بیتائی سے بھی نوازا گیا۔[7]سن ستر کی دہائی کے اواخر میں جب ان کی کتاب «زنان بدون مردان» شائع ہوئی اور ایران میں اس پر پابندی لگی وہ ریاستہائے متحدہ امریکا ہجرت کر گئیں۔ یہ ادیبہ اس وقت سان فرانسیسکو میں مقیم ہیں۔[8][9]

شہر نوش پارسی پور
(فارسی میں: شهرنوش پارسی پور ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 فروری 1946ء (78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران
ریاستہائے متحدہ امریکا[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیرس
جامعہ تہران  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مترجم،  ناول نگار،  مصنفہ،  منظر نویس  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[2]،  فارسی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. https://libris.kb.se/katalogisering/xv8chb7g4pp273b — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15106443v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/193698915
  4. "نگاهی به زندگی و آثار شهرنوش پارسی پور" 
  5. "زنان برگزیده کنفرانس ها" 
  6. "با شهرنوش پارسی‌پور − 164هفته «کمی بهار»" 
  7. "Bita Prize for Persian Art | Hamid and Christina Moghadam Program in Iranian Studies" 
  8. "شهرنوش پارسی پور، نویسنده ایرانی از مشکلات مالی پرده برداشت؛ کاربران شبکه های اجتماعی واکنش نشان دادند"