شہزادہ محمود جلال الدین
شہزادہ محمود جلال الدین آفندی ((عثمانی ترکی: شہزادہ محمود جلال لدین؛ 14 نومبر 1862 - 1 ستمبر 1888) ایک عثمانی شہزادہ تھا، جو سلطان عبد العزیز اول اور اس کی کنیز ادا دل قادین افندی کا بیٹا تھا۔[1][2][3]
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 16 نومبر 1862ء استنبول |
|||
وفات | 16 ستمبر 1888ء (26 سال) استنبول |
|||
والد | عبد العزیز اول | |||
خاندان | عثمانی خاندان | |||
درستی - ترمیم ![]() |