شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

شہید ذو الفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (انگریزی: Shaheed Zulfikar Ali Bhutto Institute of Science and Technology) پاکستان متحدہ عرب امارات کا ایک جامعہ ہے۔[1] یہ ایک نجی ادارہ ہے ،جو کراچی سندھ میں واقع ہے۔ پاکستان کے رہائشی اور کمرشل علاقوں میں اس کے مختلف کیمپس ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ادارہ متحدہ عرب امارات میں بھی کام کر رہا ہے۔ 1995 میں یہ ادارہ ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے کے تحت قائم کیا گیا۔ اسی لیے اس ادارے کا نام پیپلز پارٹی کے بانی ذو الفقار علی بھٹو کے نام پہ رکھا گیا ہے۔

(SZABIST) Shaheed Zulfikar Ali Bhutto Institute of Science and Technology
شعارDiscover Yourself
قسمنجی
قیام1987ء (1987ء)
چانسلرعذرا فضل پیچوہو
نائب صدرڈاکٹر الطاف مکتی, نسرین حقی
مقامکراچی, لاڑکانہ, حیدرآباد، سندھ, اسلام آباد, دبئی، ، پاکستان, متحدہ عرب امارات
کیمپسشہری علاقہ, دیہی علاقہ اور رہائشی
رنگنیلا, سفید, سیاہ   
وابستگیاںہائر ایجوکیشن کمیشن, پاکستان انجینئرنگ کونسل, یونیورسٹی آف لندن, یونیورسٹی آف ساؤتھ ویلز
ویب سائٹszabist.edu.pk

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Shaheed Zulfikar Ali Bhutto Institute of Science and Technology"