شیخ عباس قمی
شیخ عباس قمی (پیدائش: 1875ء— وفات: 21 جنوری 1941ء) اہل تشیع کے معروف عالم دین اور مشہور محدث تھے۔ اصل نام محمد عباس قمی تھا مگر شہرت اسی نام سے ہو گئی۔
شیخ عباس قمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1875ء قم |
وفات | 21 جنوری 1941ء (65–66 سال) نجف |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدث |
کارہائے نمایاں | مفاتیح الجنان ، نفس المہموم ، منتہی الآمال ، منازل الاخرة |
درستی - ترمیم |
بہت زیادہ عبادت گزار اور نیک شخص تھے۔ اور ان کے علمی کام بھی بہت ہیں۔
ان کی معصومین علیہم السلام سے منقول دعاؤں کی مشہور کتاب مفاتیح الجنان ہے۔ جو ہر شیعہ گھرانے میں ضرور ہوتی ہے۔ [1][2]
کتب
ترمیمان کی بہت زیادہ کتب ہیں۔ تقریبا ان کے کتابوں کی تعداد 51 ہے۔ ان میں سے کچھ مشہور کتابیں یوں ہیں:
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Professor Ali Rahnema (28 May 2015)۔ Shi'i Reformation in Iran: The Life and Theology of Shari’at Sangelaji۔ Ashgate Publishing, Ltd.۔ صفحہ: 126۔ ISBN 978-1-4724-3416-6
- ↑