شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم

شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم یا شیر بنگلہ قومی کرکٹ اسٹیڈیم (Sher-e-Bangla National Cricket Stadium) ((بنگالی: শের-ই-বাংলা জাতীয় ক্রিকেট স্টেডিয়াম)‏) جسے میرپور اسٹیڈیم بھی کہا جاتا ہے بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ یہ مرکز شہر سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر میرپور میں واقع ہے۔ اس کا نام ابوالقاسم فضل الحق کے نام پر ہے جنہیں شیر بنگلہ بھی کہا جاتا ہے۔

شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
میرپور اسٹیڈیم
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقاممیرپور، ڈھاکہ، بنگلہ دیش
تاسیس2006[1]
گنجائش25,416[2]
ملکیتڈھاکہ ڈویژن
مشتغلبنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
متصرفبنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم
بنگلہ دیش قومی خواتین کرکٹ ٹیم
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
اینڈ نیم
اصفہانی اینڈ
ڈین کیک اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ25–27 مئی 2007:
 بنگلادیش بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ30 جولائی – 3 اگست 2015:
 بنگلادیش بمقابلہ  جنوبی افریقا
پہلا ایک روزہ8 مارچ 2006:
 بنگلادیش بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ7 نومبر 2015:
 بنگلادیش بمقابلہ  زمبابوے
پہلا ٹی2011 اکتوبر 2011:
 بنگلادیش بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی206 مارچ 2016:
 بنگلادیش بمقابلہ  بھارت
بمطابق 5 مارچ 2016
ماخذ: http://www.cricinfo.com/bangladesh/content/ground/236761.html ESPNcricinfo

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

23°48′24.9″N 90°21′48.9″E / 23.806917°N 90.363583°E / 23.806917; 90.363583