زیر اور پیش مجہول پڑھنے کا قاعدہ یہ ہے کہ پیش کو الٹا لکھیں جبکہ زیر الٹی یعنی نیچے سے اوپر استعمال کریں مثلاً زور بمعنی طاقت و قوت کو اس طرح ہجہ کرینگے زے واؤ الٹی پیش زو رے ساکن زور اور زیر زے یے الٹی زیر زے رے ساکن زیر خیال رہے کہ مجہول پڑھتے وقت مجہول کی آواز نکلے.