میرا نام جنید عطاری ہے؛ سخنور ہوں۔ فریدرش نیتشے کے فلسفے سے شدید متاثر ہوں۔

مصنع لطیفی ترقی دہندہ (Software Developer) ہوں۔ اور ساتھ ساتھ تحریکِ نفاذِ اُردو پاکستان کے لیے سرگرم ہوں۔

اب تک دو مصنوعِ لطائف کا انگریزی سے اُردو میں ترجمہ کر چُکا ہوں اور دیگر تراجم زیرِ عمل ہیں۔

محمولی اطلاقیات (اردو ترجمہ شدہ)

ASR (Another Sound Recorder)

ACR (Another Call Recorder)

میرے بارے میں

فیس بُک نمایہ

ذاتی موقع حبالہ