سید ریاض الدین یوسفی ظہیرآباد ۔۔۔ولد سید امیرالدین چشتی قدسرہ العزیز https://plus.google.com/collection/A2DskB

سید ریاض الدین یوسفی چشتی

متعلم ازہر ہند مادر علمیہ شہرہ آفاق دینی درسگاہ جامعہ نظامیہ ۔شبلی گنج۔ حسینی علم۔١٢۴٧-بابتہ تفصیل پتہ 556698791 جماعت فاضل سوم۔ فاضل دوم

تذکرہ مشائخ چشتیہ حیدرآباد،

حضرت سید غلام حسین عرف، مرزا سردار بیگ قبلہ رح۔ حیدرآباد دکن میں۔ آپ حضرت سید محمد علی شاہ رح خیر آبادی کے مرید تھے۔ خیر آباد شریف تھا لکھنو کے پاس آپ مرزا صاحب قبلہ ۳ ماہ کا پیدل سفر کر کے حا ضر ہوا کرتے۔ ایک دفعہ حاضر ہو ئے تو شاہ صاحب فرمائے کہ مرزا صاحب یہ جوتا جو پہنا ہے یہ کہاں سے لیا تو مرزا صاحب فرمائے جی ھمارے شہر بنتا ہے۔ شاہ صاحب خواہش فرمائے۔ آئندہ جب آنا ہو تو ایسا جوتا ہمارے لئے بھی بنوا لانا۔ مرزا صاحب ھاتھ جوڑ کر فرمائے اچھا حضور۔ جو نہی حضرت خیرآبادی اندر تشریف لے گئے۔ مرزا صاحب الٹے پاوں واپس چل دیہے۔ جس جوتے کی تعریف ہوئی۔ اس کو کنوے میں پھینک دیا اور واپس چل دیئے۔ ۳ ماہ کے بعد حیدرآباد پہنچے۔ سیدھے موچی کے پاس اور اس کے پاس بیٹھ کر جوتا بنوایا اور اسے سر پر باندھ کر واپس چل دیہے۔ مگر اپنے گھر نہیں۔ گئے۔ ۳ماہ سفر کے بعد خیر آباد شریف پہنچے تو شاہ صاحب فرمائے مرزا صاحب کہاں چلے گئے تھے۔ حضور جوتا بنوانے شاہ صاحب فرمائے ارے ہم نے ایسا تھوڑا ہی کہا تھا ابھی لوٹ جاؤ ہم نے کہا تھا جب کبھی آنا ہو تو۔ حضرت کو جب مرزا صاحب نے جوتا پیش کیا تو آپ نے فرمایا کہ اب یہ جوتا پہننے کے قابل نہیں۔ اور بوسہ فرما کر اسے توشئ خانہ میں محفوظ کر دیا۔ احضرت مرزاسردار بیگ رح پیر کے در کے ہی چکروں میں زندگی گزری۔ اپ کے کئے اور واقعات ہیں۔ پھر پیر ایسے مہربان ہوئے۔ کہ آج تک مرزا صاحب کے نام کی گو نج ہے۔


Syed riyazuddin yousufi is a journalist zaheerabad hyderabad Father name is Syed ameeruddin Residents in zaheerabad Syed riyazuddin work in etemad news paper