سید شهباز انواری نظامی 1998 8 15کو حیدرآباد دکن کے معروف چاؤش شھر بارکس میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنی ابتدائی جامعہ نظامیہ میں حاصل کی ۔۔اور ہر وقت ہر سال وہ امتیازی درجوں سے اپنے امتحانات میں کامیاب ہوتے ہیں

۔۔حضرت۔کا مشھور کلام ۔۔۔۔خطیب لا مثیل لا۔۔ کے نام سے شائع ہوا ہےاور وہ ادب سے بھی اپنا گہرا تعلق رکھنے میں مشھور ہیں. موصوف نے روایتی فنون کے بجائے۔ادب کو اپنایا ہے

کیاموصوف بقید حیات ہیں

اللہ پاک کا بڑا فضل واحسان ہے کے اس نے موصوف کو اس پر فتن دور میں ہر براءی و بڑاءی سے بچاءے رکھا

اور اللہ تبارک وتعالیٰ سے ہم دست بدعا ہے کہ اللہ موصوف کی حفاظت فرماءیں

موصوف نے اپنی ابتدائی تعلیم کا آغاز اپنےیاران وفادار

محمد عبدالحنان شعیب و محمد عبد العظیم نعمان المعروف نظامی برادران کے ساتھ شروع کی تھی اور الحمد للہ آج تک بھ جاری ہے اور انشا۶ اللہ تا قیام قیامت جاری رہے گی


آمین بجاہ طہ ویاسین





خاکپائے اؤلیاء سید ریاض الدین چشتی