اردو ویکیپیڈیا کے لیے آپ کی دس سال سے مسلسل جدوجہد کے اعتراف میں یہ دس سالہ خدماتی اعزاز پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:23, 5 دسمبر 2017 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر جناتی اردو کے خلاف سب سے پہلے آواز اٹھانے، اور جناتی اردو سے نجات دلانے کے لیے یہ ستارہ آزادی پیش کیا جاتا ہے طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:54، 13 جون 2023ء (م ع و)