اسلام عليكم.
میں عبداللہ بن منصر الجابری
ہندوستانی ہوں
ماضی میں میں ایک کار میکانیک تھا لیکن اب گھر میں فارغ بیٹھا ہوں . مجھے دوست بنانا اچھا لگتا ہے. اور لکھنے کا بھی بہت شوق ہے.