ملک مزمل عباس جانگلہ پاکستان کے کم عمر ترین کالم نگار ہیں مزمل عباس نے 17 سال کی عمر میں پہلا کالم لکھ کر پاکستان کے کم عمر ترین کالم نگار ہونے کا اعزاز حاصل کیا ان کے مختلف اخبارات میں کالم پبلش ہوتے ہیں مزمل عباس سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ, بلاگر اور جنرلسٹ, سماجی کارکن ہیں اور قانون کے طالب علم ہیں مزمل عباس نے بار ایسوسسی ایشن ملتان میں (وکلاءاتحاد)کے نام سے ایک ماہنامہ اخبار جنوری 2022سے شروع کیا جو کہ بہت اہمیت حاصل کر چکا ہے یہ ان کی محنت کے سبب ممکن ہوا غریب کی مدد اور غریب کی آواز ارباب اختیار تک پہنچانے کا کام انہوں نے ہمیشہ بہترین طریقے سے کیا ہے اور ضرورت مندوں کی معاشی معاشرتی اور سیاسی مدد کی مزمل عباس کا تعلق ملتان شہر سے ہے وہ(جٹ جانگلہ فیملی)سے تعلق رکھتے ہیں وہ اپنے سرائیکی خطے اور پاکستان کی ترقی کے لیے کوشاں رہتے ہیں نیشنلسٹ پاکستانی ہیں اور پاکستان کی فوج سے بہت محبت کرتے ہیں اور آئی ایس پی آر کے لیے بھی بلاگز لکھتے رہے ہیں مزمل عباس پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ مزمل عباس مختلف سیمنار اور پلیٹ فارم پر اپنی کارکردگی پیش کر چکے ہیں وہ اپنی پہلی کتاب (پاکستان کی کہانی مزمل عباس کی زبانی) تحریر کر چکے ہیں-