یہ صفحہ میں نے فی‌الحال فائرفاکس املاء پڑتالگر کی ٹیسٹنگ کے لیے بنایا ہے۔ منتظمین سے گزارش ہے کہ اسے حذف نہ کریں۔

کاشف عقیل 05:05, 21 جولا‎ئی 2008 (UTC)

  • درست - لغو، لغویات
  • درست: تشبیہ، تشبیہات، تشبیہوں، تشبیہیں
  • تجویز: طشبیہ، تشبیح، تشبیھ، تشبیھات، طشبیہوں، تشبیحیں
  • درست - معاملہ، معاملات
  • درست - اخبار، اخبارات، اخباروں
  • درست - طوطا، طوطے، طوطوں، طوطی، طوطیاں، طوطیوں
  • درست - پنجرہ، پنجرے، پنجروں
  • درست - دریا، دریاؤں
  • درست - دعا، دعاؤں، دعائیں - صدا، صداؤں، صدائیں
  • درست - کہانی، کہانیاں، کہانیوں - پری، پریاں، پریوں
  • درست - گھوڑا، گھوڑی، گھوڑے، گھوڑیاں، گھوڑوں، گھوڑیوں
  • درست - بکرا، بکری، بکرے، بکریاں، بکروں، بکریوں
  • درست - شہزادہ، شہزادی، شہزادے، شہزادیاں، شہزادوں، شہزادیوں
  • درست - آزمانا، آزماتا، آزماتی، آزماتے، آزماتیں، آزمایا، آزمائی، آزمائے، آزمائیں، آزماؤ، آزماؤں، آزمائیے،
  • درست - سونا، سوتا، سوتی، سوتے، سوتیں، سویا، سوئی، سوئے، سوئیں، سو، سؤں، سوئیے
  • درست - گرنا، گرتا، گرتی، گرتے، گرتیں، گرا، گری، گرے، گریں، گرو، گروں، گریے
  • درست - کھیلنا، کھیلتا، کھیلتی، کھیلتے، کھیلتیں، کھیلا، کھیلی کھیلے، کھیلیں، کھیلو، کھیلوں، کھیلیے
  • درست - پاکستان، پاکستانی، پاکستانیوں، ہندوستان، ہندوستانی، ہندوستانیوں
  • درست - جوڑنا، جوڑتا، جوڑتی، جوڑتے، جوڑتیں، جوڑا، جوڑی، جوڑے، جوڑیں، جوڑو، جوڑوں، جوڑیے، جوڑ