ڈاکٹر عبدالرحمن اندڑ 6 جون 1998 کو اپنے آبائی گاؤں اندڑآباد تحصیل سنجاوی ضلع زیارت میں پیدا ہوئے۔ جہاں ان کے والد عبدالعلی عرف بڈک چھوٹا تاجر تھے۔ عبدالرحمن نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں کے پرائمری اسکول سے حاصل کی۔ اسی طرح سن 2012 میں میٹرک بھی سنجاوی کے گورنمنٹ ہائی اسکول سے کی۔گھریلو مصروفیت اور غربت کے باعث سن 2014ء میں پرائیویٹ ایف اے کیا۔ وہ ایک اچھے اور محنت کش طالب علم تھے۔

سن 2017 کو سنڈیمن صوبائی ہسپتال کوئٹہ سے ڈینٹل ڈیکنالوجسٹ کا ڈپلومہ حاصل کیا۔

اور 20 جولائی 2017 کو ایک پرائیویٹ ڈینٹل لیب کھول دی۔ عبدالرحمن صاحب نے میٹرک کے سیاست کا آغاز جمعیت طلباء اسلام/ف سے کیا۔ اور اب بھی جمعیت علماء اسلام میں ہے۔