border=1 align=left cellpadding=4 cellspacing=0 width=250 style="margin: 0.5em 0 1em 1em; background: #f9f9f9; border: 1px #aaaaaa solid; border-collapse: collapse; font-size: 95%; clear:left" |+شیخ مبارک علی ایاز |- | align=center colspan="2" |

ایاز

|- |- | تاریخ پیدائش: |01 اپریل 1977 |- | جائےپیدائش: | شکار پور



|}

محمدایاز المعروف شیخ ایاز سندھی زبان کے بہت بڑے شاعر ہیں۔ آپ کو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے بعد سندھ کا عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ اگر آپ کو جدید سندھی ادب کے بانیوں میں شمار کیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ آپ مزحمتی اور ترقی پسند شاعر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ آپ کی پیدئش 23 مارچ 1923 تی شکارپور میں ہوئی۔ آپ نے درجنوں کتابیں لکھیں اور سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی رھے۔ آپ نے شاھ جو رسالو کا اردو میں منظوم ترجمہ کیا جو اردو ادب میں سندھی ادب کا نیا قدم سمجھا جاتا ہے۔ 23 مارچ 1994 کو آپ کو ملک سب سے بڑا ادبی ایوارد ھلال امتیاز 16 اکتوبر 1994 کو فیض احمد فیض ایوارڈ ملا۔ 28 دسمبر 1997 کو دل کی تکلیف کی وجہ سے دار فانی سے چلے گئے۔