اسلام و علیکم. میرا نام ذیشان خالد ہے. اور میں گجرات سے تعلق رکھتا ہوں. وکی پیڈیا اردو پر بہت سا مواد اکثر پڑھنے کو ملتا ہے. سوچا کچھ میں بھی اپنی عقل اور بساط کے مطابق لکھ دوں. اردو میں تاریخ پڑھنے کا دلدادہ ہوں.