صارف:Eagleheart1/دریائی دھانہ
ایک دریا کا وہ حصہ دریائی دہانہ کہلاتا ہے جب وہ دریا اپنے بہاؤ کے دوران کسی اور آبی جسم سے جا ملتا ہے جیسا کہ کوئی اور دریا، جھیل،کوئی اور آبی ذخیرہ یا سمندر۔
آبی گردش
ترمیمدریائی پانی کا اپنے موصول کنندہ جسم سے ملاپ کئی طریقوں سے ہو سکتا ہے۔۔[1] دریا ئی پانی کی گردش کا انحصاراُس کی اور وصول کنندہ جسم کی آبی کثافت کی نسبت پر او ر وصول کنندہ کے احاطے میں پانی کی گردشی کیفیت، جیسا کہ مدوجزر یا تلاطم وغیرہ کی کیفیت ،پر ہوتا ہے۔