آذربایجان کا دریا ئے صامور - اپنے فطرتی انداز میں

دریا   قدرتی طور پر   بہتے ہوَے پانی کو کہتے ہیں جو  آخرکار کسی جھیل،سمندر یا  کسی اور دریا میں جا ملتا ہے۔ مگر کچھ صورتوں میں ایک دریا  اپنے بہاؤ کے دوران، راستے میں ہی زمین میں جذب اور بخارات بننے کی وجہ سے   خشک ہو جاتا ہے اور اپنے دریائی رستے  کے آخر تک نہیں پہنچ پاتا ۔. چھوٹے دریاؤں کو اپنے بہاوَ  کے حساب سے بعض دفعہ پر کئی اور ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے جیسا کہ چشمہ، ندی،نالہ اور کریک  . ان ناموں کے استعمال کی کوئی باقاعدہ تسمیہ نہیں ہے اور علاقائی طور مختلف نام راِئج ہیں۔ 

حوالہ جات

ترمیم










[[زمرہ:اجسام آب]] [[زمرہ:سیلابی تغیرات]] [[زمرہ:شکلی جغرافیہ]] [[زمرہ:دریا]]