Mansoormehdi5
صارف از 10 اکتوبر 2022ء
منصور مہدی لاہور پاکستان کے ایک سینئر صحافی ہیں اور عرصہ 30/35 سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں ۔ روزنامہ اخبار لاہور سے صحافت کا آغاز کیا۔ بعد ازاں مختلف پرنٹ و الیکٹرونک اداروں سے منسلک رہے، جیسے روزنامہ خبریں ، روزنامہ دن، روزنامہ نئی بات، ہفت روزہ ہم شہری، دنیا ٹی وی ، سٹی42 اور دیگر ۔ آج کل روزنامہ جہان پاکستان سے منسلک ہیں ۔