1. -ملک مظہر عباس کھوکھر ایک مڈل کلاس گھرآنے میں پیدا ہوۓ۔۔۔



ابتدائی زندگی

ترمیم

٭-مظہر عباس 16 جنوری 1985 کو ضیاءالحق کے اقتدار حکومت کے وقت جھنگ کے ایک گاؤں چکنمبر 481/ج ب بوٹے والی میں پیدا ہوۓ ۔۔۔۔ ٭-ابتدائی تعلیم گورنمینٹ پرائمری سکول چک 481/ج ب سےاور ششم6 سے ہشتم8 تک کی تعلیم گورنمینٹ ھائی سکول چک 478/ ج ب سے حاصل کی۔۔۔ ٭-جون2000ءمیں میٹرک گورنمینٹ ھائی سکول جیکسن پولیس لائن کراچی کماڑی تحصیل و ضلع کراچی غربی سے مکمل کیا۔۔۔۔ ٭-اگست 2003ء میں S۔C۔I اور جغرافیاء کی ڈگری گورنمینٹ ڈگری کالج 6 روڈ چاندنی چوک سے حاصل کی۔

مشاغل

ترمیم

مظہر کو تیراکی ، نشانہ بازی اور تیر اندازی بہت پسند ہے۔۔۔۔

مظہر عباس نومبر2003ء کو بلوچ ریجمینٹ کے ادارے S.T.F میں انفارمیشن آفس میں کمپیوٹر آپریٹر بھرتی ہو گیا ۔ دسمبر2005 کو ہی فوج کو چھوڑ دیا۔۔۔اور پھر 1 ایک سال تک لاہور رستم ٹاول فیکٹری میں تولیہ چیکر کا کام کیا۔۔۔۔۔3 جنوری 2007 کو خالہ کی بیٹی کے ساتھ شادی ہوئی۔شادی کے بعد جون 2008 تک پرائم کمپیوٹر کی شاپ میں کمپیوٹر ہارڈوئیر اینڈ سافٹ وئیر کا کام کیا۔

انٹرنیشنل سفر

ترمیم

جولائی 2008 کو پہلی بار سعودی عرب کا سفر کیا۔ مظہر عباس نے مجموعة بن لادن کمپنی میں اے سی ڈکٹینگ کا کام مشروع وقف الملک عبدالعزیز حرم مکہ میں کیا۔26 دیسمبر 2008 کو مظہر پہلا بچہ پیدا ہوا جس کا نام ملک رمیز مظہر رکھا۔مظہر عباس نے بہت محنت سے کام کیا آخر محنت رنگ لائی۔

مارچ 2009 کو مظہر کو اے سی ڈکٹینگ سے ترقی دے کر الیکٹرو مکینیکل مٹیرل سکشن میں کمپیٹر آپریٹر کی پوسٹ دی گئی۔۔۔۔ 18 جنوری 2012ء کو مظہر کا دوسرا بیٹا پیدا ہوا ۔ جس کا نام ملک انیس مظہر رکھا گیا۔۔۔۔ 26 مئی 2012ء کو مظہر سعودیہ کو خیر باد کر کے وطن واپس آ گیا۔۔۔۔۔۔۔