چکنمبر 327 ای.بی بوریوالہ

پنجاب کی مشہور تحصیل بورےوالا کے نزدیک واقع ایک وسیع و عریض دیہات ہے.یہاں کی آبادی دس ہزار کے قریب ہے.یہاں پر اہک ہزار کے قریب گھر ہیں.یہاں پر گزشتہ چند برسوں میں بہت ترقی ہوئی ہے.

تعلیم

یہاں کے ذیادہ تر بچے اسکول میں جاتے ہیں.یہاں لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے سیکینڈری درجے کی تعلیم حاصل کرنے کی سہولت موجود ہے.