اسلام و علیکم رفاقت عباس گوندل انگریزی کے پروفیسر اور مصنف ہیں۔ انکا آبائی تعلق ضلع منڈی بہاوالدین سے یے۔ شعبہ تعلیم میں انکی گراں قدر خدمات ہیں۔ انکا اپنا دی لایٹ ھائوس اکیڈمی کے نام سے ایک تعلیمی یو ٹیوب چینل بھی ہے۔ انکی زیادہ تر تصانیف کا مرکزی ِخیال دور حاضر کے انسان کے مسائل ہیں۔ نوجوان نسل کیلیے انکی تصانیف قابل ستائش ہیں۔آج کل یہ پاکستان کے ایک بڑے تعلیمی نیٹورک کپس ایجوکیشن سسٹم سے منسلک ہیں۔ اور لاہور کی مختلف برانچوں میں لیکچر دیتے ہیں۔